

Loading content...
دوستو اس دور میں کئی لوگ خود کو عارف کہلاتے ہیں اور کچھ لوگوں کو ہم عارف کہتے ہیں کیونکہ ہم ہر خوش عقیدہ شخص کو صاحب معرفت سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عرفان و معرفت کا نقطہ ٔآغاز مشاہدے سے ہوتا یعنی جہاں سے مشاہدہ شروع ہوتا ہے وہاں سے معرفت کی سرحد شروع ہوتی ہے اور جو شخص بغیرمشاہدے اور زیارت کے خود کو عارف کہلاتا ہے یا سمجھتا ہے وہ جھوٹا ہے اور جو کسی بغیر مشرف شخص کو عارف سمجھتا ہے وہ غلطی پر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار