

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ کے انوار ازلیہ علیھم الصلوات و السلام کے اجساد ظاہری و ابدان خوابی دونوں ان کے آثار ہیں اور ان کا ان کی حقیقت ِ ذات سے آثار و مؤثر کا رشتہ و تعلق ہے اور مرتبہ ٔ رویتی میں یہ دونوں ایک ہی جیسے ہیں یعنی ان انوار مطاہرہ علیھم الصلوات و السلام کا چاہے خواب میں مشاہدہ کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار