

Loading content...
اللہ کے انوارِ ازلیہ و اولیہ علیھم الصلوات و السلام کے آثار و شواہد کا جب بھی کوئی مشاہدہ کرتا ہے تو وہ ہمیشہ ناقص ہوتا ہے ہاں اس کے درجات ہوتے ہیں مگر کلی مشاہدے کے طور پر وہ مشاہدہ ناقص ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار