

Loading content...
ایک ویڈیو کیسٹ تھی Wonderful World of magic اس میں کئی ایسے شعبدے دکھائے گئے تھے کہ انسان حیران ہوجاتا تھا کہ یہ اس نے کس طرح کر لیا ہے مگر وہ کوئی جادو نہیں ہوتا تھا بلکہ وہ سب ہاتھ کی صفائی کا کام تھا مگر سب لوگ جو اس کا مشاہدہ کرتے تھے انہیں وہ مشاہدہ بھی اصل حقیقت کو نہیں سمجھنے دیتا تھا یہ ساری ناقص مشاہدے کی مثالیں ہیں میں اسی لئے عرض کر رہا تھا کہ معرفت کیلئے مشاہدے کا کامل ہونا لازم ہے ورنہ معرفت کامل نہ ہو سکے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار