

Loading content...
درست ہونا ہی اصل چیز ہے جیسا کہ ہم کئی شعبدہ باز وں کو دیکھتے ہیں کہ وہ ہاتھ میں رومال لے کر اڑاتے ہیں تو وہ رومال ہاتھ سے نکلتے ہی ایک کبوتر بن جاتا ہے اور اڑجاتا ہے حالانکہ وہ کبوتر تو اپنی آستین سے نکالتا ہے اور رومال کو وہ غائب کردیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار