

Loading content...
یہ سن کر مولوی صاحب نے کہا آپ کہتے ہیں تو میں مان لیتا ہوں مگر وہ اس صورت میں کہ وہ چودہ کے چاند پر گیا ہو گا پہلی کے چاند پر تو اس کا باپ بھی نہیں جاسکتا کیونکہ وہاں تو وہ کھڑا بھی نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار