

Loading content...
یہ سن کر سارے لوگ پریشان ہوگئے کہ یہ تو کیپٹل ہے اس میں ساری دنیا کے سفیر رہتے ہیں اور ان کے سامنے یہ جاہلانہ باتیں اسلام کو اقوامِ عالم کے سامنے رسوا کریں گی اس لئے انہوں نے ایک وفد بنایا اور مولوی صاحب کے پاس چلے گئے اور انہیں قائل کرنے کی کوشش کی کہ واقعی انسان چاند پر پہنچ چکا ہے جب سارے لوگوں نے بہت زور دیا تو انہوں نے فرمایا میں آپ کی بات پر یقین نہیں کر سکتا ہاں فلاں سیکریٹری صاحب نیک آدمی ہیں اگر وہ فرما دیں تو میں مان لوں گا یہ سن کر وہ وفد اس سیکریٹری صاحب کے پاس گیا اور انہیں ساری بات سنائی اور انہوںآ کر مولوی صاحب سے کہا مولوی صاحب واقعی انسان چاند پر پہنچ چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار