

Loading content...
ان کے سامنے ایک شخص نے ایک دن کہہ دیا کہ امریکی خلاباز مسٹر نیل آرم سٹرانگ چاند پر پہنچا اورکس طرح اس نے وہاں گاف کھیلی یہ سن کر مولوی صاحب بگڑ گئے اور آئندہ جمعہ کے خطبہ میں انہوں نے جو خطاب فرمایا تواس میں یہ فتویٰ دیا کہ جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ چاند پر کوئی انسان جاسکتا ہے تو وہ کافر ہے اور اس کا نکاح بھی ٹوٹ گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار