

Loading content...
دوستو آپ لوگ مجھے دیکھ رہے ہیں آپ کی آنکھیں مجھے دیکھ رہی ہیں مگر ان اپنی آنکھوں سے کہو ذرا یہ اپنی سیاہ پتلی کو دیکھیں … آپ اپنی آنکھوں کی سیاہ پتلی کو نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ آنکھوں کے مطلوبہ فاصلے سے زیادہ قریب ہے اس لئے یہ نہیں دیکھ سکتی ہیں اسی طرح جو ذوات نحن اقرب الیہ من حبل الورید کے مصداق ہیں انہیں شدت و کمال قرب کی وجہ سے آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں کیونکہ آنکھوں سے دیکھنے کیلئے ایک مخصوص فاصلے کی ضرورت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار