

Loading content...
دیکھئے ہم کئی چیزوں کا مشاہدہ کرتے ہیں مگر ہماری آنکھوں کی یہ کمزوری ہے کہ یہ مشاہدۂ کامل کیلئے ایک مخصوص فاصلہ مانگتی ہیں اگر شاہد و مشہود میں فاصلہ کم یا زیادہ ہوجائے تو یہ درست مشاہدہ نہیں کر سکتیں جیسا کہ ہم چاند ستاروں کو دیکھتے ہیںتو وہ آنکھوں کے مطلوبہ فاصلے سے دوری کی وجہ سے ہمیں چھوٹے نظر آتے ہیں اور ہم چاند کو دیکھتے ہیں تو ایک چپاتی کے برابر نظر آتا ہے اور ستارے ہمیں جگنو جتنے نظر آتے ہیں اس کی وجہ مطلوبہ فاصلے سے دوری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار