Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ مشاہدے کے کئی درجات ہوتے ہیں اور یہ ایک مسلمہ ہے کہ مشاہدہ جتنا کامل ہوگا معرفت اتنی کامل ہوگی اور مشاہدہ جتناناقص ہوتا جائے گا معرفت اتنی ہی ناقص ہوتی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار