

Loading content...
دوستو یہ حقیقت ہے کہ معرفت بالمشابہہ میں تشبیہ دینے والے کا کامل ہونا ضروری ہے ورنہ یہ جہالت ہی بن جاتی ہے اور اگر کوئی تشبیہات میں کامل شخص کسی کو کسی چیز کی معرفت کروا بھی دے تو بھی وہ معرفت ہمیشہ ناقص ہی ہوتی ہے کیونکہ تشبیہات و استعارات کبھی بھی کامل ترجمان نہیں ہو سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار