

Loading content...
اس نے کہا بھائی وہ سفید سفید ہوتی ہے اندھے میاں نے کہا بھائی مجھے کیا معلوم سفید سفید کیا ہوتا ہے ؟ اس نے کہا بھائی وہ بگلے کی سفید طرح سفید ہوتی ہے اندھے میاں نے کہا بھائی میں تو مادر زاد اندھا ہوں میں نے کبھی دیکھا ہی نہیں ہے تو بگلہ کیسے دیکھا ہے تم ہی مجھے اس کے بارے میں بتا دو اس نے اپنے ہاتھ کو کلائی سے موڑا اور اس اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اپنے مڑے ہوئے ہاتھ پر رکھ کر کہا دیکھو بگلہ اس طرح ہوتا ہے یہ میرا ہاتھ اس کی چونچ کی طرح ہے اور یہ میری کلائی اس کی گردن کی طرح مڑی ہوئی ہے اور یہ میرا بازو اس کی مکمل گردن کی طرح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار