

Loading content...
یہ کائنات اور مافیھا سب کچھ انوار اِلٰہیہ کے آثا ر ہیں کیونکہ اسی نور کو فرمایا گیا تھا لولاک لما خلقت الافلاک یعنی یہ کائنات یہ ارض و سما ان کیلئے خلق ہوئی ہے تو انہی کے آثار میں سے ایک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار