

Loading content...
دوستواعتراف کا اور عرفان و معرفت کا مادہ ایک ہی ہے یعنی عَرَفَ اور اعتراف کے معنی اپنے قصور کو پہچاننا اور اعتراف کی ضد جحود ہے اور یہ انکار سے بدتر ہے قاصر ہونے کے باوجود اپنے قاصر ہونے کو تسلیم نہ کرنا جحود ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار