

Loading content...
ان کی ذات کی معرفت کے بارے میں تو عرفائے عظام رضوان اللہ علیھم کا فرمان ہے کہ اعتراف عجز عن المعرفت ہی ان کی ذات کی حقیقی معرفت ہے یعنی ان کی ذات کی معرفت سے اپنے عاجز وقاصر ہونے کا اعتراف کرنا ہی عین معرفت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار