

Loading content...
دوسری طرف ہم اس کی ذات کی معرفت کے حکم کو واجب سمجھ لیں تو پھر یہ تکلیف مالایطاق کے برابر ہے یعنی ہمیں امر محال کو کرنے کا حکم واجب دیا گیا ہے اور اسے کوئی بھی صاحب علم درست نہیں سمجھتا اس لئے میں عرض کر رہا تھا کہ معرفت کا تعلق ذات سے نہیں ہوتا بلکہ اس کے آثار سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار