

Loading content...
دوستو معرفت و عرفان ایک فعل ہے اور جو اس فعل کا فاعل ہوتا ہے اسے عارف کہتے ہیں یعنی صاحبِ معرفت ـ اور جس کی معرفت حاصل کی جائے وہ مفعول معروف ہوتا ہے یعنی عارف و معروف کا تعلق معرفت کی وجہ سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار