

Loading content...
اس میں جہالت کی موت نہیں فرمایا گیا بلکہ جاہلیت کی موت قرار دی گئی ہے کیونکہ جہالت لاعلمی کا نام ہے اور جاہلیت کے معنی انکار کے ہیں یعنی وہ امام سے منکر ہو کر مرا ہے کیونکہ اسے اپنے زمانے کے امام کی معرفت و عرفان حاصل نہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار