

Loading content...
اس مجلس میں سارے مرادات پہ بحث نہیں ہو سکتی اس لئے صرف آخری پوائنٹ Point پہ روشنی ڈالنا چاہتا ہوں کیونکہ جن القابات سے ہر زمانے کے امام کو خطاب کیا جاتا ہے ان میں سے ایک یہی ہے کہ یا معروف فی السماء یعنی اے وہ ذات جو آسمانوں میں معروف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار