

Loading content...
اگر ہم عربی لغت کو دیکھتے ہیں تو اس میں معروف کے بہت سے دیگر معانی بھی ہیں مگر ان پہ گفتگو کرنا بات کو طول دینے کے برابر ہوگا اس لئے انہیں ترک کرتے ہوئے عرض کروں گا کہ عرفانیاتی نقطہ ٔ نگاہ سے معروف کے جو مرادات بیان ہوئے ہیں وہ تین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار