

Loading content...
اسی طرح کے بہت سے اسمائے مبارکہ ہیں اور ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے کئی اسمائے پاک مفعولی حالت میں بھی ہیں جیسا کہ منصورؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے ، منتظرؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے ، اسی طرح کے بہت سے اسمائے مبارکہ ہیں اور ان میں سے ایک اسم مبارک یہ اسم معروف عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار