

Loading content...
دوستو ہم جب بھی اپنے مالک زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے پاک کو صرفی Grammatically نقطہ ٔ نگاہ سے دیکھتے ہیں تو کئی نام پاک ایسے ہیں جو فاعلی حالت میں ہیں اور کئی اسمائے پاک مفعولی حالت میں ہیں جیسا کہ اسم محسنؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے ، داعیؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے ، قابضؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے یہ سب فاعلی حالت میں ہیں اور اس طرح کے بہت سے اسمائے مبارکہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار