

Loading content...
دوستو یہ بھی آپ کو بتانا ضروری ہے کہ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پہ میں ایک مجلس میں گفتگو کر رہا تھا تو آقائی و مرشدی دامت برکاتہ نے فرمایا یہ چھ سو اسمائے مبارکہ وہ ہیں جو ہم دریافت کر سکے ہیں ورنہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی حقیقی تعداد کسی کو معلوم ہی نہیں ہے وہ لاتعداد ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار