

Loading content...
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پہ تشریحی گفتگو کر رہے ہیں اور یہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے چھ سو اسمائے مبارکہ ہیں اور ہم بہت احتیاط سے قدم بڑھا تے ہوئے ایک ایک منزل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی منزلِ مراد کی طرف بڑھ رہے ہیں اور آج ہمارے سامنے وہ اسم مبارک ہے کہ جو ہر زمانے کے امام کا مشترک ہوتا ہے یعنی ہر زمانے کا امام اس اسم سے موسوم ہوتا ہے اور وہ اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار