

Loading content...
اب وقت ہے کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں عرض کریں کہ وہ سارے عزاداروں ، ماتمداروں ، محبوں اور عاشقوں پر ہمیشہ نگاہ کرم رکھیں اور ان میں سے کسی کو اپنی رحمت واسعہ سے محروم نہ فرمائیں اور ہمارے لئے اپنے راستے یعنی صراطِ مستقیم کو آسان فرمائیں اور یہ بھی دعا کریں کہ ان کے اجداد طاہرین علیھم الصلوات والسلام کے انتقام کا دن جلدی آئے اور ان مومنین و عزاداروں اور ماتمداروں نوحہ خوانوں کو اپنی نصرت میں شامل فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار