

Loading content...
اس دور میں یہ پرچار کیا جا رہا ہے کہ ہمارا رابطہ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے ہوہی نہیں سکتا اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ہم گنہگا ر ہیں اس لئے ہمیں نہ ان کی زیارت ہو سکتی ہے اور نہ ہی ان سے کسی قسم کا رابطہ ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار