

Loading content...
اس دور میں کہا جاتا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک رسائی ناممکن ہے حالانکہ سبیل کہتے ہی اس راستے کو ہیں کہ جو سہل الحصول ہو اللہ کا نظامِ ہدایت دشوار نہیں ہے اور نہ ہی مہنگا ہے کہ کوئی غیر آدمی اس تک پہنچ ہی نہ سکے یہ کوئی جدید دور کا موٹروے نہیں ہے کہ جس میں داخلے کیلئے بھاری رقم ٹیکس کے طور پر دینا پڑے گی اور اس میں وی آئی پی لوگوں کے سوا کوئی داخل ہی نہیں ہو سکتا حقیقت یہ ہے کہ یہ راستہ تو سب کیلئے کھلا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار