

Loading content...
اس دور میں کافی لوگ ہیں جو اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے بچ بچا کر اللہ جل جلالہ تک جانا چاہتے ہیں اللہ نے انہیں سبیل کا نام دے کر واضح فرمادیا ہے کہ میرے پاس آنے کا کسی کیلئے ان کے سوا کوئی چارۂ کار ہی نہیں ہے کوئی چاہے یا نہ چاہے اسے انہی کے در اطہر پر آ کر ہی میری ذات ملے گی ورنہ نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار