

Loading content...
ایک آدمی جب کسی مقصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے اس وقت اس کے سامنے ایک راستہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے کسی بزرگ کے پاس جائے اور ان سے وہ مقصد حاصل کرے لیکن وہ ان کے پاس کسی وجہ سے جانا نہیں چاہتا اوران سے بچ کر کسی اور ذریعے سے اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن ایک مقام پر آخر اسے محسوس ہوتا ہے کہ اب اس کیلئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں اور اس کے پاس ایک ہی چارہ ٔ کار ہے کہ وہ ان کے پاس جائے ورنہ محرومی ہی محرومی ہے چارہ ٔ کار کے معنی ہیں وہ راستہ جس کے سوا کوئی دوسرا راستہ موجود ہی نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار