

Loading content...
اگر ہم لغوی معنی سے بھی استدلال کریں تو بھی اکثر معانی ان کی ذات کے کسی نہ کسی پہلوئے ہدایت کو واضح کرتے ہیں جیسا کہ سبیل کے پہلے معنی ہیں راستہ اگر ہم انہیں اس حوالے دیکھیں تو یہ شہنشاہ ہی وہ راستہ اور شاہراہ ہیں کہ جو خلق سے خالق تک متصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار