

Loading content...
وہ لوگ جو ایمان لائے اس کے بعد انہوں نے کفر اختیار کیا اس کے بعد پھر ایمان لائے اس کے بعد پھر کفر اختیار کیا اس کے بعد انہیں مہلت نہ ملی اور ان کے کفر کو اور بڑھایا گیا اور اللہ جل جلالہ نہ ہی انہیں معاف فرمائے گا اور نہ ہی انہیں پھر سبیل کی طرف ہدایت فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار