

Loading content...
اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ جو بھی آپ کو بشر ثابت کرنے کیلئے دلائل تلاش کرتا ہے تو اسے امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کی وِلا کبھی حاصل نہ ہوگی چاہے کوئی مجتہد ہی کیوں نہ ہوگا ساتھ ہی اس سے یہ بھی ثابت ہے کہ وِلائے آل محمد علیھم الصلوات و السلام ہی سبیل اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار