

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ وہ کفار ان کے کھانے پینے کو دلیل بناکر انہیں مثل ِبشر ثابت کرنا چاہتے تھے ان کے ظاہر کو دیکھ کر ان کے باطن کو بھی بشر کی مثل سمجھ رہے تھے اس پر خالق نے فرمایا اے میرے حبیب ازل صلی اللہ علیک و علیٰ آلک آپ دیکھیں یہ ملعون کیسے آپ کو بشر مثلکم کہہ رہے ہیں سیدھا نہیں کہتے الٹے طریقے سے مثل ِبشر کہہ رہے ہیں اسی لئے ان لوگوں کے متعلق حکم دیا کہ اے اس طرح سے استدلال کرنے والو فوراً گمراہ ہوجاؤ اور تمہیں شہنشاہ معظم علیہ الصلوات و السلامکی وِلا کبھی بھی نصیب نہ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار