

Loading content...
یہاں اس بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ آپ اس آیت پر غور کریں اس میں اللہ نے تو یہ فرمایا ہے کہ یہ کیسی کیسی مثال پیش کر رہے ہیں مگر اس میں جن چیزوں کاذکر ہوا ہے ان میں سے کوئی چیز دائرہ مثال میں نہیں آتی کیونکہ وہ ظالمین تو یہ کہہ رہے تھے کہ یہ رسول کھاتا کیوں ہے ؟ پیتا کیوں ہے ؟ گلیوں میں چلتا پھرتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں ہے ؟ ان کے پاس خزانہ کیوں نہیں ہے؟ باغات کیوں نہیں ہیں ؟ یعنی وہ اعتراض کر رہے تھے کوئی مثال نہیں دے رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار