

Loading content...
یعنی کفار ظاہر کو دیکھتے ہوئے ایک بشر ثابت کرنے میں مصروف تھے عین اسی وقت خالق نے فرمایا انظر کیف ضربوا لک امثالآپ ان بد بختوںکو دیکھیں کہ انہوں نے آپ کو بشر ثابت کرنے کیلئے کیسی مثالیں تلاشی ہیں یہ فرما کر خالق نے اپنا فیصلہ سنایا ہے فضلوا فلا یستطعون سبیلا یہ ملاعین گمراہ ہیں اور یہ کبھی بھی سبیل اللہ کی استطاعت نہ پائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار