

Loading content...
کفار کہتے ہیں کہ یہ کیسے رسولؐہیں کہ جو کھانا بھی کھاتے ہیں اور گلیوں اور بازاروں میں تشریف لے جاتے ہیں ان پر کوئی ظاہراً فرشتہ نازل کیوں نہیں ہوتا کہ جو ان کے ساتھ ہوتا اور ان کی تصدیق کرواتا یا ان پر کوئی خزانہ نازل کیوں نہیں ہوتا یا ان کا کوئی ایسا باغ کیوں نہیں ہے کہ جس سے یہ میوے تناول فرماتے ظالمین کہتے ہیں کہ تم تو ایک مسحور شخص ہی کی اتباع کرتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار