

Loading content...
یعنی محمد و آل محمد علیھم الصلوات و السلام میں سے جو بھی منصب امامت پر فائز ہوتے ہیں وہی سبیل اللہ بھی ہوتے ہیں اور سلسبیل بھی ہوتے ہیں امام محمد باقر علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا تھا کہ اناالائمة ھم السبیل الاقوام امام علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا ہم ہی وہ امام ہیں کہ جو اقوامِ عالم کیلئے اللہ کی سبیل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار