

Loading content...
یعنی اللہ کی راہ میں جہاد کرو اللہ کی راہ میں مجاہدہ کرو اللہ کی راہ میں مال خرچ کرو اللہ کی راہ میں ہجرت کرو وغیرہ ان الفاظ سے مراد ہمیشہ ہر زمانے کا امام ہوتا ہے آپ تفاسیر آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام اٹھا کردیکھیں تو کئی احادیث و خطبات و فرمامین آپ کو ملیں گے کہ اصل سبیل اللہ امام وقت ہی ہوتے ہیں جیسا کہ جناب طارق بن شہاب کو امام وقت کے تعارف پر مبنی شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام نے ایک خطبہ دیا تھا اور اس میں فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار