

Loading content...
ان واقعات کو بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ولایت کا نام لینا آسان ہے عملی طور پر اسے ثابت کرنا کہ ہم واقعی اپنے زمانے کے امامؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کے غلام ہیں بہت مشکل ہے اور یہ امر صعب و مستصعب ہے اور یہی سبیل اللہ ہے کہ جس میں بستر پر مرنے والا بھی درجہ ٔ شہادت پر فائز ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار