

Loading content...
علامہ بہبہا نی ] یہ اپنے وقت کے مرجع تھے [ میں ان کا ایک واقعہ بار بار دہراتا ہوں تاکہ ہمیں حقِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی اہمیت معلوم ہو اور ہمیں اپنی محبت کو پرکھنے کا موقعہ بھی ملتا رہے وہ واقعہ یہ ہے کہ ایک دن انہوں نے حرم اطہر نجف اشرف میں دورانِ خطاب یہ فرمایا کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت ایک گونا رحمت بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار