

Loading content...
اب ہم بھی سوچیں کہ ہمارے بیٹوں کو اگر اسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے سامنے کھڑا کرکے مارتے تو کیا ہم انہیں پھر بھی اپنا مالک تصور کرتے یا ان سے محبت کرتے ؟ اگر نہیں کرتے یا نہ کر سکتے تو پھر ہم نے اقرار ِولایت ہی نہیں کیا کیونکہ یہ امر صعب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار