

Loading content...
جب جی چاہتا تھا کھانا دیتے تھے جب جی چاہتا تھا سونے دیتے تھے جب جی چاہتا تھا بیچ دیتے تھے اور بیچنے سے پہلے دو دو دن تک بھوکا رکھتے تھے تاکہ اس کا دو دن کا کھانا بچ جائے ان کے بیوی بچوں کو جسے چاہتے تھے بخش دیتے تھے یا انہیں بیچ دیتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار