

Loading content...
سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اقرارِ ولایت کے وہ معنی نہیں ہیں کہ جو ہم سمجھتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ خود کو کسی کا غلام کہنا بہت آسان ہے مگر اس کی غلامی کرکے دکھا نا ایک انتہائی مشکل امر ہوتا ہے کیونکہ غلام تو کوئی ایک کام بھی اپنی مرضی سے نہیں کر سکتا بلکہ اس کا ہر کام اس کے مالک کی مرضی پر ہوتا ہے اور ہمارا یہ حال ہے کہ ہم اپنے آقا کے فرمان پر ایک لقمہ ٔ حرام بھی ترک کرنے پر تیار نہیں تو کیا ہم پھر بھی خود کو حاملِ ولایت سمجھنے میں حق بجانب ہیں آپ دیکھیں ماضی میں مالکان اپنے غلاموں کے ساتھ کیا سلوک کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار