

Loading content...
یہ تو میں پہلے بھی کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ ولایت کے اقرار کے معنی ہیں اقرارِ عبدیت و غلامی کرنا غدیر خم پہ جو اعلان ہوا تھا اس کا مقصد یہ تھا کہ یہ تمہاری گردنوں کے مالک ہیں یہ مولا ہیں اور باقی سب ان کے عبد ہیں غلام زادے ہیں کیونکہ خمس و زکوٰة کے بارے میں آیات پہلے آچکے تھے اور لوگ ان پر عمل پیرا بھی تھے خمِ غدیر پہ تو یہ اقرار ہوا تھا تم ان کے غلام ہو چاہے خود خدمت لیں یا کسی کے ہاتھ پیچ دیں یا تمہاری اولاد کو بیچ دیں یا کسی کو بخش دیں اب تمہارا اپنی ذات پر کوئی حق ہی نہیں رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار