

Loading content...
فرمایا اس سے مراد شہنشاہ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کا راستہ ہے یعنی جو لوگ ان کے راستے میں شہید ہوتے ہیں یا ان کی ولایت کی وجہ سے شہید ہوتے ہیں وہ شہید فی سبیل اللہ ہیں اور جو ان کی محبت میں وفات پاتے ہیں وہ فی سبیل اللہ فوت ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار