

Loading content...
اس کے بارے میں بہت سے آیات ہیں کہ جن کی تفسیر میں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ ہماری وِلایت ہے جیسا کہ فصدوا عن سبیل للہ کی تفسیر امام محمدؐ باقر علیہ الصلوات و السلام سے جب دریافت کی گئی کہ وہ کون سی سبیل ہے کہ جس کے سامنے مشرکین رکاوٹ بنتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار