

Loading content...
اس سے قبل جو وضاحتیںہوئی ہیں وہ عمومی تھیں اب ہم ایک اور طرف آتے ہیں کہ جب انسان کی منزل وہ ذات ہو کہ جو مقصودِ کائنات ہے یعنی اللہ جل جلالہ کی ذات واجب الوجود ـ تو اس کی طرف جو راستے جاتے ہیں ان کی بھی دو قسمیں ہیں سبیل فکری و ذہنی سبیل ظاہری و حقیقی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار