

Loading content...
اس میں اگر منزل ِمقصود دیکھی جا سکنے والے ہو تو اس کا راستہ بھی دیکھا جانے والا ہوتا ہے جیسے کہ انسان کسی شہر کی طرف سفر کرتا ہے تو اس کا راستہ ایسا ہوتا ہے جو ان ظاہری آنکھوں سے دیکھا جاسکتا ہے اسی طرح اگر منزلِ مقصود غیر مرئی یعنی ظاہری آنکھوں سے نہ دیکھی جا سکنے والی چیز ہو تو اس کا راستہ بھی ظاہری آنکھوں سے نظر نہ آسکنے والا ہوتا ہے جیسا کہ خیر کا راستہ ، نیکی کا راستہ ان ظاہری آنکھوں سے نہیں دیکھا جاسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار