

Loading content...
دیکھئے انسان کسی شہر کے جانے کا قصد و ارادہ کرتا ہے تو اس کی منزل یعنی وہ مقصودہ شہر ایک حسی و مرئی ] دیکھی جا سکنے والی [ چیز ہے اسی طرح انسان کسی نیکی کا یا کسی بلند باطنی مقام کا ارادہ کرتا ہے یا کسی برائی کا ارادہ کرتا ہے تو یہ چیزیں غیر مرئی یعنی نظر نہ آنے والی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار